: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ،4اگسٹ (ایجنسی) گھر کے پاس غیر قانونی شراب فروخت کی مخالفت کرنے پر سیکٹر 25 کے 18 سالہ وکاس پر آٹھ نوجوانوں نے بدھ کی شام کو بھرے مارکیٹ میں چاقوؤں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا. بری طرح سے زخمی وکاس کو ہسپتال میں
داخل کیا گیا، لیکن دیر رات اس نے دم توڑ دیا. اس واقعہ کو پاس کی دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئی. ویڈیو فوٹیج کی مدد سے پولیس نے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے.